مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد قومی ٹیم کا کپتان کون ہو گا ؟ امکان ظاہر کر دیا گیا
لاہور( آن لائن )مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی نے مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ جب کہ وقار یونس کو… Continue 23reading مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد قومی ٹیم کا کپتان کون ہو گا ؟ امکان ظاہر کر دیا گیا





































