اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

سوئس سٹار روجر فیڈرر کا باسل اوپن کا فاتحانہ آغاز، ٹور میچز میں 1500 فتوحات سمیٹ لیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

زیورخ( آن لائن )سوئس سٹار روجر فیڈرر نے باسل اوپن کا فاتحانہ آغاز کر لیا، پہلی جیت کے ساتھ ہی ٹور میچز میں ریکارڈ پندرہ سو کامیابیوں کے سنگ میل تک پہنچ گئے۔اپنی سرزمین پر اور اپنے ہی شائقین کے سامنے روجر فیڈرر کا بڑا کارنامہ، باسل اوپن کے پہلے رانڈ میں کامیابی سمیٹ لی۔ ریکارڈ 20 گرینڈ سلیم چیمپئن کا جرمن

کوالیفائر پیٹر گوجوکک سے آمنا سامنا ہوا۔روجر فیڈرر نے چھ ایک سے جیت کر اپنی برتری کی دھاک بٹھائی، اگلے سیٹ میں بھی یہی کارکردگی دکھائی اور چھ ایک یعنی سٹریٹ سیٹس کی کامیابی ان کے حصے میں آئی۔سوئس سٹار کی یہ کامیابی یادگار بن گئی، روجر فیڈرر کی اے ٹی پی ٹورز فتوحات کی تعداد پندرہ سو ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…