نیوزی لینڈ نے بھارتیوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارتی شائقین پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتیوں کی اپنی بات ہی ان کے گلے پڑ گئی
مانچسٹر (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارتیوں کے سر شرم سے جھک گئے، نیوزی لینڈ کو ایک آسان ہدف سمجھنے کی غلطی نے انڈیا کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا، گزشتہ روز بھارت کرکٹ شائقین دعویٰ کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے بھارتیوں کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارتی شائقین پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے، بھارتیوں کی اپنی بات ہی ان کے گلے پڑ گئی