ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن کل بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کرینگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈوس( آن لائن )کیربیئن پریمیئر لیگ، بارباڈوس ٹریڈنٹس نے بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن کی خدمات حاصل کر لیں ہیں، شکیب الحسن کل ہفتہ کو سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے خلاف میچ کھیلیں گے۔شکیب الحسن اس سے قبل بارباڈوس ٹریڈنٹس اور جمیکا تلاواز کی نمائندگی کر چکے ہیں، انہیں کیربیئن پریمیئر لیگ میں 6 رنز کے عوض 6 وکٹیں لینے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…