جانتے ہیں بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی نے اہلیہ کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد شامی کے خلاف مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو طور پر ہراساں کرنے کے الزامات… Continue 23reading جانتے ہیں بھارتی فاسٹ بائولر محمد شامی نے اہلیہ کیساتھ ایسا کیا سلوک کیا کہ عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا







































