اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ، منتخب کرکٹرز قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کرکٹرز کو خصوصی مشقیں کروانے کے بجائے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ہی میچ

پریکٹس کا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔16رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابراعظم (کپتان)، آصف علی  فخر زمان، حارث سہیل، محمد حسنین، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ ، محمد عامر، محمدعرفان، محمد رضوان،موسیٰ خان، شاداب خان، عثمان قادر اور وہاب ریاض 25 اکتوبر کو لاہور میں رپورٹ کریں گے۔ اگلے روز آسٹریلیا روانگی شیڈول ہے۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…