اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست مسترد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی ہیڈ کوچ سمیت تین عہدوں پر تعیناتی کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ مصباح کی تعیناتی کے خلاف درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے پاس تینوں عہدوں کا کوئی تجربہ نہیں ہے، انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ مصباح الحق کی

تعیناتی کو کالعدم قرار دیا جائے۔عدالت نے مصباح کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے، جبکہ ان کو کام سے روکنے کے لئے دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا اور جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت نومبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…