پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

رگبی ورلڈ کپ میں امریکی ٹیم کا مایوس کن آغاز، پہلے پول میچ میں ہی شکست کا سامنا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

ٹوکیو(آن لائن )انگلینڈ کی ٹیم نے رگبی ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں امریکا کو بآسانی شکست دیکر مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی ۔ اس کامیابی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے اپنے پول سی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ انگلینڈ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف امریکا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 کے مقابلے میں 45 پوائنٹس سے ہرا دیا۔نویں رگبی ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاپان میں

جاری ہے۔ پول سی کے میچ میں انگلینڈ اور امریکا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں برطانوی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کو بآسانی 45-7 سے ہرا دیا۔ یہ برطانوی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے اور انگلینڈ کی ٹیم اس کامیابی کے بعد پول سی میں دس پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے اپنے پہلے پول میچ میں ٹونگا کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…