انڈر 16 ٹیم پاکستان بھجوانے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی

22  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے کہا ہے کہ وہ انڈر 16 کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھجوانے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں۔ سیریز کے انعقاد سے دونوں بورڈز کو مستقبل کے کرکٹرز کی تلاش میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش انڈر 16

کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی طرف ایک اور قدم ہے، یہ سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل میچوں کے کامیاب انعقاد کی ضامن ہوگی۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی انڈر 16 ٹیم تین روزہ اور ون ڈے میچز کی سیریزکھیلنے کیلئے منگل کو پاکستان پہنچے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…