ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

لندن(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ جب کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں پچاس اوورز کے میچ کے ٹائی ہونے کے بعد سپر اوورز میں بھی اسکور برابر ہوگیا تھا تو بہتر آپشن یہ تھا کہ دونوں ٹیموں کو مشترکہ… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل،پچاس اوورز کے کھیل کا فیصلہ ایک اوورپر کیسے کیا جا سکتا ہے؟آخری دن کے لیے نیا قانون کیوں بنا؟ کیوی کوچ گیری اسٹیڈ نے بڑے سوال اُٹھادیئے

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

لندن (این این آئی)سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے باؤنڈریز پر ٹیم کو فاتح قرار دینے کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل میچ میں مقابلہ 50اوورز میں ٹائی رہا… Continue 23reading ورلڈ کپ فائنل، نیوزی لینڈ کے ساتھ دھوکہ ہوا، سابق انٹرنیشنل کرکٹرز آئی سی سی پر برس پڑے

یورو ٹی 20سلام کرکٹ لیگ : کن کن پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

datetime 16  جولائی  2019

یورو ٹی 20سلام کرکٹ لیگ : کن کن پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

لندن(آن لائن )رواں سال شیڈول یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل ہیں۔ ایونٹ 30 اگست سے 22 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ یورو ٹی ٹونٹی سلام آرگنائزرز… Continue 23reading یورو ٹی 20سلام کرکٹ لیگ : کن کن پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا ؟ نام سامنے آ گئے

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

datetime 16  جولائی  2019

یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے عالمی کپ سے اخراج کے بعد پی سی بی حکام کی جانب سے بڑی تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور ذرائع کا دعوی ہے کہ گرین شرٹس کی بیٹنگ میں خامیوں کو دور کرنے کیلئے سابق ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان کی خدمات بطور بیٹنگ کوچ… Continue 23reading یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے فیورٹ امیدوار

پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

datetime 16  جولائی  2019

پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

نئی دہلی(آن لائن )ماضی میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کے کامیاب جوڑی دار رہنے والے بھارتی پلیئر روہن بوپنا نے کہاکہ مجھے ڈیوس کپ کے لیے پاکستان میں کھیلنے پر کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ہیں۔ڈبلز سپیشلسٹ روہن بوپنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پر سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں… Continue 23reading پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے پرسکیورٹی تحفظات نہیں : روہن بوپنا

ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

datetime 16  جولائی  2019

ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

مانچسٹر(آن لائن)سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے باؤنڈریز پر ٹیم کو فاتح قرار دینے کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) سے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے ۔سابق آسٹریلین کھلاڑی ڈین جونز نے کہا کہ نیوزی لینڈ بدقسمت رہا، آئی سی سی کو اپنے قوانین پر نظر ثانی کی ضرورت ہے،… Continue 23reading ورلڈ کپ ختم : سابق کرکٹرز آئی سی سی قوانین پر برس پڑے

ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

datetime 16  جولائی  2019

ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

کراچی(آن لائن)بولنگ کوچ ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہون منت قرار دیدیا،سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق بطور اسپن بولنگ کوچ فاتح انگلش ٹیم کا حصہ رہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایاکہ ورلڈکپ جیتنے پر انگلینڈ میں جشن کا سماں ہے، میچ کے بعد رات گئے تک… Continue 23reading ثقلین مشتاق نے انگلش فتح کو اتحاد کی مرہونِ منت قرار دیدیا

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

datetime 16  جولائی  2019

بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

لاہور(آن لائن)بین اسٹوکس کے والد کیویز کی سخت تنقید کا نشانہ بن گئے۔ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے آل رائونڈر کا آبائی تعلق نیوزی لینڈ سے ہے۔ ان کے والد گیرارڈ اسٹوکس نے کہاکہ اپنے بیٹے کی اچھی کارکردگی کی خوشی لیکن کیویز کے ہارنے پر سخت مایوسی بھی… Continue 23reading بین اسٹوکس کے والد نیوزی لینڈ میں سب سے قابل نفرت باپ

حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

datetime 16  جولائی  2019

حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

لاہور(آن لائن)حواس باختہ امپائرزنے ورلڈکپ کا حسن گہنا دیا،آئی سی سی ہدفِ تنقید بن گئی۔ورلڈ کپ میں ناقص امپائرنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،سیمی فائنل میں دھرماسینا نے جیسن روئے کو غلط آوٹ قرار دیا، گیند بیٹ سے کافی دور ہونے کے باوجود سری لنکن امپائر نے انگلی کھڑی کردی، فائنل… Continue 23reading حواس باختہ امپائرز نے ورلڈ کپ کا حسن گہنا دیا، آئی سی سی ہدفِ تنقید

1 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 2,282