منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں،قومی ٹیم کے کس بڑے کھلاڑی نے الزام عائد کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے تیز گیند باز وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ کے دوران پاکستان کی ابتدائی وکٹیں جلد گر گئیں، کپتان سمیت کچھ کھلاڑی ایک جگہ بیٹھے تھے اور ہم

دوسری جگہ اس دوران بابراعظم اور حارث سہیل کی بہترین شراکت داری قائم ہو گئی۔انہوں نے بتایا کہ جب بابر 99 پر پہنچا تو ہم اپنی جگہ سے اٹھ کر سرفراز کے پاس آ کر بیٹھ گئے اتنے میں اس نے دو اوورز میں بغیر کوئی رن بنائے کھیلے جس پر کپتان نے شور مچانا شروع کر دیا کہ تم نے جگہ کیوں تبدیل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…