اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پانچویں رائونڈ کا آغاز (آج) منگل سے مختلف وینیوز پر ہوگا۔ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں حیدر آباد سپورٹس کمپلیکس میں مدمقابل ہوں گی، سینٹرل پنجاب اور سندھ کے مابین میچ کراچی میں شروع ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ 15 ویں میچ میں سدرن پنجاب اور نادرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ خیبرپختونخوا کی ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔
قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کے پانچویں رائونڈ کا آغاز( کل) ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے



















































