تاشقند(آن لائن) ڈبلیو ٹی اے تاشقند اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 21 واں ایڈیشن ( کل ) پیر سے ازبکستان میں شروع ہوگا جس میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے کھیلے جائیں گے۔ویمنز سنگلز میں روس کی مارگریٹا گیسپیرین جبکہ ڈبلز مقابلوں میں اولگا ڈینیلووچ اور تمارا زیڈنیسک اعزاز کا دفاع کریں گی۔ ہارڈ کورٹ پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کیلئے اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے، ایونٹ کے فائنل مقابلی28 ستمبرکو کھیلے جائیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
بلوچستان کا حل
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ



















































