چیف سلیکٹر اور کوچ ایک ہونا چاہیے، مجھے کوچ بنایاجارہاہے کہ نہیں؟ مصباح الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فٹنس کیمپ کے کمانڈنٹ مصباح الحق نے کہا ہے کہ میں نے ابھی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں دی ابھی تک افواہیں چل رہی ہیں،لیول ٹوکورس کررکھا ہے،ہیڈ کوچ کا امیدوار بنا تو کرکٹ کمیٹی چھوڑدوں گا، چیف سلیکٹر اور کوچ ایک ہونا… Continue 23reading چیف سلیکٹر اور کوچ ایک ہونا چاہیے، مجھے کوچ بنایاجارہاہے کہ نہیں؟ مصباح الحق کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا







































