پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سان مورینو ریس میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے برتری کی دھاک بٹھا دی

datetime 15  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم (آن لائن) سان مورینو موٹو جی پی میں سپینش رائیڈر ماروریک وائنیلز نے پول پوزیشن میں برتری کی دھاک بٹھا دی‘ ورلڈ کلاس موٹر سائیکلسٹ مارک مارکوئز اور ویلنٹینو میں ٹکر ہوتے ہوتے بچ گئی۔اطالوی موٹرسائیکلنگ ٹریک پر دنیا بھر کے رائیڈر اِن ایکشن ہوئے، سان مارینو گراں پری کے ٹائیٹل کیلئے موٹر سائیکلسٹ ہی نہیں پرستار بھی پرجوش نظر آئے۔تیز رفتاری اور توازن

برقرار رکھنے کی کمال مہارت دکھائی، خطرناک موڑ کاٹنے پر رائیڈر نے خوب داد وصول کی، نوجوان موٹر سائیکل سوار ماوریک وائنیلز نے پول پوزیشن میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔سپینش رائیڈر مارک مارکوئز اور میزبان ملک کے ویلنٹینو روسی کی مقابلہ بازی نے ایونٹ کو سنسنی خیز بنا دیا، ریس لگاتے اور خاص طور پر موڑ کاٹتے ہوئے بڑی مشکل سے ٹکراتے ہوئے بچے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…