ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن بدستور برقرار
برمنگھم(این این آئی)ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن بدستور برقرار ہے۔پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ میں آغاز قدرے مایوس کن ہوا تاہم گذشتہ دونوں میچز میں لگاتار کامیابی سے چھٹی پوزیشن بھی کسی فوری خطرے کی زد میں دکھائی نہیں دے رہی، گرین شرٹس نے اسی نمبر سے ایونٹ کا آغاز کیا تھا،… Continue 23reading ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی چھٹی پوزیشن بدستور برقرار