جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بیلجیئم کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (این این آئی)جاپان کے شہر ٹوکیو میں آئندہ سال منعقد ہونے والے اولمپکس کے لیے قومی ہاکی ٹیم کوالی فائر مقابلے میں 26 اور 27 اکتوبر کو ایمسٹر ڈیم میں میزبان ہالینڈ سے مقابلہ کریگی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری اولمپئین آصف باجوہ کے مطابق فیڈریشن نے ورلڈ چمپئن بیلجیئم سے اولمپک کوالی فائر سے قبل

پریکٹس میچ کھیلنے کیلئے رابطہ کیا تھا جس کا مثبت جواب نہیں ملا۔سیکرٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ شیڈول کے مطابق قومی ہاکی ٹیم 20اکتوبر کو ہالینڈ روانہ ہوگی۔آصف باجوہ کے مطابق ہمیں یورپ میں پریکٹس میچ کھیلنے کیلئے کچھ مثبت جواب ملا، جس کے لیے ہم دیگر ٹیموں سے رابطے میں ہیں ،تو ممکن ہے کہ ٹیم 20 اکتوبر سے قبل بھی روانہ ہو سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…