لاہو ر(این این آئی) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کو ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ ایشیا سوسائٹی کی جانب سے ثنا میر کو کھیلوں میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کی تقریب چوبیس اکتوبر کو نیویارک میں ہوگی جس میں ثنا میر سمیت خطے کی چھ خواتین کو ایوارڈ دیا جائے گا۔
وویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ایشیاء گیم چینجر ایوارڈ کیلئے منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں
-
ایران میں حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا



















































