انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ہزاروں ڈالرز انعام کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر نسیم اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے ہزاروں ڈالرز انعام کا اعلان کردیاگیا