بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر بھارتی میڈیا پریشان پراپیگنڈہ شروع کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2019

پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر بھارتی میڈیا پریشان پراپیگنڈہ شروع کردیا

مبئی( آن لائن )پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملتے ہی بھارت کو پریشانی ہونے لگی ، میڈیا نے ابھی سے اپنی ٹیم کے سرحد پار جانے پر سوال اٹھا دیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے سنگاپور میں ہونیوالے اجلاس میں آئندہ برس شیڈول ایشیائی شوپیس ایونٹ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی۔ پی سی بی نے… Continue 23reading پاکستان کو ایشیا کپ کی میزبانی ملنے پر بھارتی میڈیا پریشان پراپیگنڈہ شروع کردیا

کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی ‘ سلیم جعفر نئے چیف سلیکٹر مقرر

datetime 30  مئی‬‮  2019

کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی ‘ سلیم جعفر نئے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی۔باسط علی کی جگہ سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو جونیئر چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے ۔ کمیٹی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر رائو افتخار انجم ، ارشد خان اور توفیق عمر شامل ہیں ۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ثناء اللہ بلوچ کو… Continue 23reading کرکٹ بورڈ نے نئی جونیئر سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی ‘ سلیم جعفر نئے چیف سلیکٹر مقرر

کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار

datetime 30  مئی‬‮  2019

کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ بورڈ ترجمان نے ہیڈ کوچ او رچیف سلیکٹر کو ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے دونوں کے… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مکمل اعتماد کا اظہار

قومی ریسلر انعام بٹ کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

datetime 30  مئی‬‮  2019

قومی ریسلر انعام بٹ کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے رواں ماہ برازیل میں ہونیوالی ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ریسلر انعام بٹ کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے 2 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا ہے۔ اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس… Continue 23reading قومی ریسلر انعام بٹ کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ

datetime 29  مئی‬‮  2019

چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ

لاہور (این این آئی)صوفی عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دیگر شہریوں کے علاوہ کھیلوں کا سامان ایکسپورٹ کرنے والوں کی بڑی تعداد چاچا کرکٹ کو الوداع کہنے آئی۔اس موقع پر چاچا کرکٹ نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم عوام… Continue 23reading چاچا کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے لندن روانہ

آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض شکایتو ں سے بھرا خط لکھ دیا،مندرجات منظر عام پر

datetime 29  مئی‬‮  2019

آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض شکایتو ں سے بھرا خط لکھ دیا،مندرجات منظر عام پر

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض ہوگئے، شکایتو ں سے بھرا خط بھارتی کرکٹ بورڈ کو لکھ دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناخوش ہیں ، انہوں نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ کے رویئے اور تعاون نہ… Continue 23reading آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض شکایتو ں سے بھرا خط لکھ دیا،مندرجات منظر عام پر

سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے

datetime 29  مئی‬‮  2019

سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے

لندن (این این آئی)ایک ویڈیوسے چند ہی دنوں میں پورے پاکستان میں مشہور ہو جانے والے سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی احمد شاہ کا مشہور جملہ ’’… Continue 23reading سوشل میڈیا اسٹار پیر احمد شاہ کے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی مداح نکلے

وہاب ریاض کے بعد فخر زمان کی جانب سے”بشارت“ کا انکشاف،چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل کیا خواب دیکھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2019

وہاب ریاض کے بعد فخر زمان کی جانب سے”بشارت“ کا انکشاف،چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل کیا خواب دیکھا؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(آن لائن) ورلڈ کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں نے خواب میں بشارتوں کے قصے سنانا شروع کردیئے ہیں اور وہاب ریاض کی جانب سے سلیکشن کا خواب دیکھنے کے بعد فخرزمان نے بھی حیران کن انکشاف کردیا کہ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران خواب میں دیکھا تھا کہ وہ جسپریت بمراہ کی نو بال… Continue 23reading وہاب ریاض کے بعد فخر زمان کی جانب سے”بشارت“ کا انکشاف،چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل کیا خواب دیکھا؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جائے گا

datetime 28  مئی‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جائے گا

سنگا پور(این این آئی) ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ایشیا ء کپ آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کا سنگاپور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ ستمبر 2020 میں کھیلا جانے والا ایشیاء کپ پاکستان میں ہوگا۔ ذرائع کے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کی بڑی کامیابی، ایشیاء کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جائے گا

Page 549 of 2260
1 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 2,260