بھارت کے ہاتھوں شکست،پاکستان کے سیمی فائنل میں جگہ بنانےکیلئے اگر مگر کا کھیل شروع
اسلام آباد ( آن لائن )ورلڈکپ 2019میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے بڑے میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی ہے۔گرین شرٹس اب تک… Continue 23reading بھارت کے ہاتھوں شکست،پاکستان کے سیمی فائنل میں جگہ بنانےکیلئے اگر مگر کا کھیل شروع