آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بیٹسمینوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار،پاکستان کا صرف ایک باؤلر شامل
دبئی (این این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بیٹسمینوں کے لیئے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار کر لی گئی ہے اس لسٹ میں پاکستان کے حسن علی بھی شامل ہیں۔کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں، ایسے میں ان فاسٹ بولرزکی ایک… Continue 23reading آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بیٹسمینوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار،پاکستان کا صرف ایک باؤلر شامل