لوگوں کی تنقید پر بالآ خرقومی کرکٹرامام الحق نے بھی خاموشی توڑ دی، کھل کر بول پڑے
ٹانٹن( آن لائن)پاکستانی کرکٹر اور انضام الحق کے بھتیجے امام الحق نے بتایا ہے کہ لوگوں کی باتیں مجھے اور بھی زیادہ محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہیں اور خود پر ہونے والی تنقید نے ذہنی طور پر مزید مضبوط بنا دیا ہے،تنقید ایک کھلاڑی کے ساتھ ساری زندگی چلتی ہے لیکن ان کا فوکس… Continue 23reading لوگوں کی تنقید پر بالآ خرقومی کرکٹرامام الحق نے بھی خاموشی توڑ دی، کھل کر بول پڑے