ملکی بڑی شخصیت نے قومی ٹیم کو کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا ؟
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹر نسیم اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 10 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی ڈاکٹر نسیم اشرف نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ… Continue 23reading ملکی بڑی شخصیت نے قومی ٹیم کو کتنی رقم دینے کا اعلان کر دیا ؟