منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد عثمان خواجہ آسٹریلیا کی کپتانی کریں گے

datetime 30  اگست‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)ٹم پین کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے وقفہ لینے کی درخواست کے بعد آؤٹ آف فارم پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔گزشتہ تین ٹیسٹ میچوں کے دوران عثمان خواجہ کوئی بھی نصف سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں اور ان کی اوسط محض 20 ہے۔عثمان خواجہ ان دنوں ڈربی شائر کے خلاف میچ میں

آسٹریلیا کی کپتانی کررہے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ درحقیقت بلے بازی کرتے ہوئے وہ کافی اچھا محسوس کررہے ہیں تاہم لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے ہیں جو کہ مایوس کن ہے۔مایہ ناز کرکٹر نے کہا کہ آسٹریلوی اور انگلش دونوں ٹیموں کا ٹاپ آرڈر اب تک ناکام رہا ہے، وہ چاہیں گے کہ اس صورت حال کو اپنی کارکردگی سے تبدیل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…