آسٹریلیا کیخلاف وکٹیں بچا کر بڑا ٹوٹل سجانا ہوگا،وسیم اکرم کا قومی ٹیم کو مشورہ
برسٹل(این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف ورلڈکپ کے میچ میں گرین شرٹس کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی وکٹیں بچا کر رکھنی ہوں گی۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ آسٹریلیا کے خلاف میچ بہت اہم ہے، آگر میچ میں کامیاب… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف وکٹیں بچا کر بڑا ٹوٹل سجانا ہوگا،وسیم اکرم کا قومی ٹیم کو مشورہ