آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار (آج )ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کرینگے
لاہور ( این این آئی) پاکستانی امپائرعلیم ڈار ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری سے ایک میچ کی دوری پر ہیں۔ پاکستانی آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار آج (منگل ) ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے، آئرلینڈ میں جاری تین ملکی ٹورنامنٹ میں 7مئی کو ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش… Continue 23reading آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار (آج )ون ڈے میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کرینگے