ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا، مشتاق احمد
اسلام آباد (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا۔ منگل کو کوچ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم مشتاق احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیشہ ورانہ طور پر ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ ہوں۔ انہوںنے کہاکہ ورلڈ کپ میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پہلا میچ پاکستان سے ہے،میں مشکل میں پھنس گیا، مشتاق احمد