قومی کرکٹرز کو شیشہ پینے پر مجبور کس نے کیا؟ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ساتھ دوسرے کس پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ بھی شیشہ پیتی رہیں؟ سب سامنے آگیا
مانچسٹر (نیوزڈیسک)ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں صفر پر آوٹ ہونے والے قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے وائرل ویڈیو پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ویڈیو 13 جون کی ہے میچ سے پہلے والی رات کی نہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے ذلت آمیز شکست کے بعد شعیب ملک… Continue 23reading قومی کرکٹرز کو شیشہ پینے پر مجبور کس نے کیا؟ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ساتھ دوسرے کس پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ بھی شیشہ پیتی رہیں؟ سب سامنے آگیا