اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

datetime 18  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

لندن (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈکپ کا آفیشل گانا جاری کردیا۔برطانیہ کے معروف بینڈ روڈیمنٹل اور ابھرتی ہوئی آرٹسٹ لورین نے ورلڈکپ کا گانا گایا ہے جس کا نام اسٹینڈ بائی ہے۔ گانے میں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے تمام 10 ممالک کے افراد کو جھومتے گاتے ہوئے اور… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019 کا آفیشل گانا جاری

کیریبین پریمیر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 21 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

datetime 18  مئی‬‮  2019

کیریبین پریمیر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 21 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

کنگسٹن (این این آئی)رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 21 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم لیگ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریگی۔ ٹرنبیگو نائٹ رائیڈرز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل… Continue 23reading کیریبین پریمیر لیگ کا ساتواں ایڈیشن 21 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ یکم جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا

datetime 18  مئی‬‮  2019

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ یکم جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا

کولمبو (این این آئی)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ رواں سال یکم جولائی سے سری لنکا کے دارالحکومت میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، میزبان سری لنکا، بھارت، عراق، ایران اور نیپال کی ٹیمیں شامل… Continue 23reading ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ یکم جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا

ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف میچ سعید اجمل کو کیا کہا تھا؟شاہد آفریدی نے بالاخربتا ہی دیا

datetime 17  مئی‬‮  2019

ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف میچ سعید اجمل کو کیا کہا تھا؟شاہد آفریدی نے بالاخربتا ہی دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راونڈر شاہد خان آفریدی کے ایشیاء کپ 2014ء میں بھارت کیخلاف دو چھکے سب کو آج بھی ویسے ہی یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو، سعید اجمل کے آوٹ ہونے پر ویرات کوہلی کا جشن منانا ہو یا پھر جنید خان کا ایک رن کر کے… Continue 23reading ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف میچ سعید اجمل کو کیا کہا تھا؟شاہد آفریدی نے بالاخربتا ہی دیا

پی سی بی کے گور ننگ بورڈ ارکان کی معطلی اور ایم ڈی پی تعیناتی پر سوالات اٹھا دیئے ، شاہد آفریدی کے میچ فکسنگ کے حوالے سے کتاب میں انکشافات پر پی سی بی کا موقف مسترد کر دیا، اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2019

پی سی بی کے گور ننگ بورڈ ارکان کی معطلی اور ایم ڈی پی تعیناتی پر سوالات اٹھا دیئے ، شاہد آفریدی کے میچ فکسنگ کے حوالے سے کتاب میں انکشافات پر پی سی بی کا موقف مسترد کر دیا، اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی کے گور ننگ بورڈ ارکان کی معطلی اور ایم ڈی پی تعیناتی پر سوالات اٹھا دیئے جبکہ کمیٹی نے شاہد آفریدی کے میچ فکسنگ کے حوالے سے کتاب میں انکشافات پر پی سی بی کا موقف مسترد کرتے… Continue 23reading پی سی بی کے گور ننگ بورڈ ارکان کی معطلی اور ایم ڈی پی تعیناتی پر سوالات اٹھا دیئے ، شاہد آفریدی کے میچ فکسنگ کے حوالے سے کتاب میں انکشافات پر پی سی بی کا موقف مسترد کر دیا، اہم فیصلہ کر لیا گیا

سارو گنگولی نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قراردیدیا

datetime 17  مئی‬‮  2019

سارو گنگولی نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قراردیدیا

ممبئی(این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں سارو گنگولی نے بتایاکہ پاکستانی ٹیم کے لیے انگلینڈ ہمیشہ اچھا مقام ثابت ہوا ہے، انگلینڈ میں چیمپیئنز ٹرافی میں ان کی فتح اس کا ثبوت… Continue 23reading سارو گنگولی نے رواں ماہ شروع ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں سے ایک قراردیدیا

آئی سی سی نے ورلڈکپ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2019

آئی سی سی نے ورلڈکپ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی ۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی ،دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم 2 ملین یعنی 20 لاکھ ڈالرز انعام وصول کرے… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈکپ کیلئے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم مختص کر دی

بھارت کی مضبوط باؤلنگ لائن پر گوتم گمبھیر نے سوالات اٹھا دئیے

datetime 17  مئی‬‮  2019

بھارت کی مضبوط باؤلنگ لائن پر گوتم گمبھیر نے سوالات اٹھا دئیے

ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کی باؤلنگ لائن کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔ورلڈ کپ 2011 جیتنے والی بھارتی ٹیم کے رکن گوتم گمبھیر نے عالمی کپ کے لیے اعلان کردہ بھارتی ٹیم کی واحد کمزوری سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم ایک فاسٹ… Continue 23reading بھارت کی مضبوط باؤلنگ لائن پر گوتم گمبھیر نے سوالات اٹھا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی نیٹ پریکٹس میں نو بال اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایکشن

datetime 17  مئی‬‮  2019

سچن ٹنڈولکر کی نیٹ پریکٹس میں نو بال اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایکشن

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز رکھنے والے سابق مایہ ناز بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے انہیں ٹرول کردیا۔سچن ٹنڈولکر نے اپنے اسکول کے دوست اور سابق کرکٹر ونود کامبلی کے ساتھ… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کی نیٹ پریکٹس میں نو بال اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایکشن

1 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 2,282