اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 20  مئی‬‮  2019

رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ (این این آئی) معروف ٹینس سٹار رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش کھلاڑی نویں مرتبہ یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں رافیل نڈال نے نوواک جوکووچ کے خلاف جارحانہ آغاز کیا۔ پہلے… Continue 23reading رافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دیکر روم ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

انا للہ و انا الیہ راجعون ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی‎

datetime 20  مئی‬‮  2019

انا للہ و انا الیہ راجعون ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے۔  نور فاطمہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھی اور کئی ماہ سے امریکا میں زیر علاج تھی۔ تاہم اپنی بیٹی کی اتنی تشویش ناک… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کی کمسن بیٹی انتقال کر گئی‎

پاکستان کی بیٹنگ لائن بھرپور فارم میں ہے، ورلڈ کپ میں بولنگ کلک کرگئی تو ٹیم کامیابیاں حاصل کرسکتی ہے، معین خان

datetime 19  مئی‬‮  2019

پاکستان کی بیٹنگ لائن بھرپور فارم میں ہے، ورلڈ کپ میں بولنگ کلک کرگئی تو ٹیم کامیابیاں حاصل کرسکتی ہے، معین خان

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کپتان معین خان نے کہاہے کہ پاکستان کی بیٹنگ لائن بھرپور فارم میں ہے، ورلڈ کپ میں بولنگ کلک کرگئی تو ٹیم کامیابیاں حاصل کرسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں معین خان نے کہا کہ پاکستان کا ٹاپ آرڈر فارم میں ہے، ایسے میں عابد علی… Continue 23reading پاکستان کی بیٹنگ لائن بھرپور فارم میں ہے، ورلڈ کپ میں بولنگ کلک کرگئی تو ٹیم کامیابیاں حاصل کرسکتی ہے، معین خان

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 19  مئی‬‮  2019

فاسٹ بولر سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ /مدینہ منورہ(این این آئی)ٹیسٹ فاسٹ بولر سہیل تنویر نے اہلیہ کے ہمراہ ماہ رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی کے کرم سے مکہ اور مدینہ جانے کا موقع ملا، بحیثیت مسلمان طواف کعبہ اور روضہ رسولؐپر حاضری کے ساتھ قلب… Continue 23reading فاسٹ بولر سہیل تنویر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست جاری جانتے ہیں پاکستان سے کس واحد بائولر کو چنا گیا؟

datetime 19  مئی‬‮  2019

بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست جاری جانتے ہیں پاکستان سے کس واحد بائولر کو چنا گیا؟

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں نو ٹیموں کے 14 اسپنرز کی فہرست ترتیب دے دی گئی۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست میں شاداب خان بھی شامل ہیں تاہم فہرست میں ویسٹ انڈیز کا کوئی اسپنر شامل نہیں ۔ رپورٹ کے مطابق فہرست میں سب سے زیادہ افغانستان… Continue 23reading بیٹسمینوں کیلئے خطرہ بننے والے اسپنرز کی فہرست جاری جانتے ہیں پاکستان سے کس واحد بائولر کو چنا گیا؟

چوتھے ون ڈے میں سرفراز کی وہ غفلت جس کی وجہ سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

چوتھے ون ڈے میں سرفراز کی وہ غفلت جس کی وجہ سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا

اسلام آبا (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میں ٹام کیورن کے رن آؤٹ اپیل نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں واضح رن آؤٹ ہونے کے باوجود اپیل نہ کرنے پر کپتان سرفراز احمد نے… Continue 23reading چوتھے ون ڈے میں سرفراز کی وہ غفلت جس کی وجہ سے میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا

پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

datetime 18  مئی‬‮  2019

پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

ٹاٹنگھم(این این آئی)پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی انجری سنگین نوعیت کی نہیں تھی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے اوپنر امام الحق ابتداء میں ہی بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ جنہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔… Continue 23reading پاکستانی اوپنر امام الحق کہنی پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں، وہاب ریاض

datetime 18  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں، وہاب ریاض

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہاہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وہاب ریاض نے کہا کہ بولنگ میں تجربے کی کمی ضرور ہے، تجربہ کار پلیئرز ہوتے تو بہتر ہوتا لیکن نوجوان پلیئرز کو کھیل کر ہی… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا، انگلینڈ اور آسٹریلیا فیورٹ ٹیمیں ہیں، وہاب ریاض

شعیب ملک کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہٹ وکٹ ہونا موضوعِ بحث بن گیا

datetime 18  مئی‬‮  2019

شعیب ملک کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہٹ وکٹ ہونا موضوعِ بحث بن گیا

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل رائونڈر شعیب ملک کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہٹ وکٹ ہونا موضوعِ بحث بن گیا ہے۔سیریز کے فیصلہ کن میچ میں شعیب ملک نے آخری اوورز میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، 26گیندوں پر 41 رنز بنا کر اپنا بلا خود ہی وکٹ میں… Continue 23reading شعیب ملک کا انگلینڈ کے خلاف میچ میں ہٹ وکٹ ہونا موضوعِ بحث بن گیا

1 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 2,282