منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کرس گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں‘آندرے رسل

datetime 15  مئی‬‮  2019

کرس گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں‘آندرے رسل

جمیکا (این این آئی )سٹار ویسٹ انڈین آل رائونڈر آندرے رسل نے کہا ہے کہ پاور ہٹنگ کے لحاظ سے کرس گیل نے میری زندگی بدل دی۔ انہوں نے کہا کہ گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں۔ دنیائے کرکٹ میں آج رسل کا شمار خطرناک اور بڑے پاور… Continue 23reading کرس گیل کی راہنمائی اور مفید مشوروں کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں‘آندرے رسل

ویسٹ انڈین ٹیم تیسری مرتبہ عالمی ٹائٹل جیت سکتی ہے : کارل ہوپر

datetime 15  مئی‬‮  2019

ویسٹ انڈین ٹیم تیسری مرتبہ عالمی ٹائٹل جیت سکتی ہے : کارل ہوپر

کنگسٹن(این این آئی) سابق ویسٹ انڈین آل رائونڈر کارل ہوپر نے کہا ہے کہ اگر کھلاڑی ورلڈ کپ میں مستقل مزاجی سے عمدہ پرفارم کریں تو ہماری ٹیم تیسری مرتبہ عالمی ٹائٹل جیت سکتی ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کو دو مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ ہوپر نے اپنے بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ویسٹ انڈین ٹیم تیسری مرتبہ عالمی ٹائٹل جیت سکتی ہے : کارل ہوپر

کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا

datetime 15  مئی‬‮  2019

کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا

جے پور (این این آئی )کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا۔بھارت میں منعقدہ ویمنز ٹرائنگولر چیلنج سیریز میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے نیوزی لینڈ کی کھلاڑی لی تاہوہو کندھے کی انجری کا شکار ہوگئیں، ان کی ٹیم سپرنواس نے ویلوسٹی کے خلاف فائنل میں کامیابی حاصل کی تھی،… Continue 23reading کیوی ویمن کرکٹر کا کامیابی کا جشن مناتے ہوئے کندھا اتر گیا

ڈی جی سپورٹس بورڈ کی قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو مبارکباد

datetime 15  مئی‬‮  2019

ڈی جی سپورٹس بورڈ کی قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو مبارکباد

لاہور(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور نے قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون سپنر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباددی ہے۔ثناء میر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ثناء میر نے 118ون ڈے میچز میں… Continue 23reading ڈی جی سپورٹس بورڈ کی قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو مبارکباد

تیسرا ون ڈے، امام الحق کا نیا ریکارڈ، انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 14  مئی‬‮  2019

تیسرا ون ڈے، امام الحق کا نیا ریکارڈ، انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

برسٹل(آن لائن) تیسرے ون ڈے میں 151 رنز بنا کر امام الحق انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ اس سے قبل 138 رنز بنا کر یہ اعزاز فخر زمان کو حاصل تھا منگل کے روز پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے تیسرے ون ڈے انٹر… Continue 23reading تیسرا ون ڈے، امام الحق کا نیا ریکارڈ، انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

قومی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے یا نہیں؟بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

قومی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے یا نہیں؟بڑا فیصلہ سنادیاگیا

لاہور (این این آئی) لیگ اسپنر شاداب خان فٹ ہوگئے ہیں اور اب وہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیگ اسپنر شاداب خان کے فٹ ہونے کی تصدیق کردی، 2 روز قبل ان کے خون کے نمونے لئے گئے تھے جن میں ہیپاٹائٹس کا وائرس نہیں پایا گیا۔… Continue 23reading قومی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے یا نہیں؟بڑا فیصلہ سنادیاگیا

ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

datetime 14  مئی‬‮  2019

ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، پاکستان ٹیم سے میگا ایونٹ میں اچھی امیدیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں اسد شفیق نے کہا کہ جس طرح سائوتھمپٹن… Continue 23reading ورلڈ کپ میں تمام ٹیمیں ہم پلہ ہیں، کسی ایک ٹیم کو آسان یا کسی کو مشکل نہیں کہا جاسکتا، اسد شفیق

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 14  مئی‬‮  2019

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

برسٹل (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (آج ) منگل کو برسٹل گرائونڈ میں کھیلا جائیگا ، پاکستانی وقت کے مطابق پانچ بجے شام شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ 17مئی کو ٹرینٹ برج میں اڑھائی بجے دوپہر اور پانچواں ون… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

نوویک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

نوویک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

میڈرڈ(این این آئی) عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں سٹار سربین کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک جوکووچ کا مقابلہ یونانی کھلاڑی سٹیفانوس سٹسپاس سے ہو ا۔تاہم سربین کھلاڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونانی کھلاڑی سٹیفانوسکو… Continue 23reading نوویک جوکووچ نے میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

1 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 2,283