انگلینڈ کے کرکٹرز نے ٹرافی اٹھانے کے بعد جشن مناتے ہوئے شیمپین کی بوتل جب کھلاڑیوں پر گرائی تو عادل رشید اور معین علی نے کیا کیا ؟ مسلمانوں کے دل جیت لئے

15  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ فائنل جیتنے کے بعد جب انگلینڈ کی ٹیم جشن منانے اور فوٹو سیشن کیلئے میدان میں آئی تو اس موقع پرانگلینڈ کے بلے باز جونی بیئر سٹو نے شیمپین کی بوتل کا ڈھکن کھولا اور اسے ہلا کر تمام کھلاڑیوں پر پھینکنا شرو ع کر دیا ۔ اس موقع پرکھلاڑی معین علی اورعادل رشید لائن کے بالکل آخر میں کھڑے تھے اور

انہوں نے جیسے ہی یہ منظر دیکھا خود کو ایک جانب کر لیا اور وہاں سے پیچھے ہٹ گئے تاہم جب یہ بوتلیں ختم ہوئیں تو وہ واپس ٹیم کے ساتھ آئے اور انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر جشن منا نا شروع کر دیا۔دوسری جانب کرکٹ ورلڈ کپ2019جیتنے کے بعد انگلینڈ بھرمیں جشن جاری ہے ملکہ برطانیہ نے بھی ٹیم کو مبارک باد کا بھجوایا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…