بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ٹام لیتھم نے گلکرسٹ کا وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کا 16سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 15  جولائی  2019 |

لارڈز(آن لائن) نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹام لیتھم نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹس کی تاریخ میں سنگل ورلڈ کپ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ شکارز کا سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کا 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا، لیتھم نے گزشتہ روز انگلینڈ کیخلاف کھیلے گئے

ورلڈ کپ فائنل میچ میں وکٹوں کے پیچھے 2 شکارز کر کے یہ کارنامہ انجام دیا، لیتھم نے ورلڈ کپ 2019ء میں مجموعی طور پر 21 کھلاڑیوں کو شکارز کیا، اس سے قبل 2003ء میں منعقدہ ورلڈ کپ میں گلکرسٹ نے وکٹوں کے پیچھے 21 شکارز کر کے عالمی ریکارڈ پر قبضہ جمایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…