پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بایولرمحمد عامر خطرناک بیماری میں مبتلا،ٹیم کو چھوڑ کر لندن میں اپنے اہلِ خانہ کے پاس چلے گئے
لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئے، جس کے باعث ان کی ورلڈکپ اسکواڈ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق محمد عامر پاکستان ٹیم کے ہمراہ اس وقت ٹیم کے دورہ انگلینڈ میں موجود ہیں، جہاں انہیں پہلے میچ میں ٹیم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بایولرمحمد عامر خطرناک بیماری میں مبتلا،ٹیم کو چھوڑ کر لندن میں اپنے اہلِ خانہ کے پاس چلے گئے