اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ممبئی ،بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ممبئی ،بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی

ممبئی(این این آئی)بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی۔بی سی سی آئی نے اپنے پلیئرز اور معاون اسٹاف کو میگا ایونٹ کے دوران صرف 15 روز کیلئے اہل خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی تاہم وہ ٹورنامنٹ کے ابتدائی 21 دنوں کے بعد ہی انھیں جوائن… Continue 23reading ممبئی ،بھارتی کھلاڑیوں کی فیملیزپاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گی

ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

datetime 9  مئی‬‮  2019

ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی

بارسلونا (این این آئی)ٹوٹنہیم ٹیم فٹ بال چیمپینزلیگ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔سیمی فائنل میں ٹوٹنہیم ٹیم نے ایجیکس کو2-3 سے شکست دے دی ،آخری لمحے میں لوکس مورا کے گول نے ٹوٹنہیم کوفائنل میں پہنچادیا۔فائنل میں ٹوٹنہیم کا سامنا لیورپول سے ہوگا۔

آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو قومی ٹیم جوائن کرلیں گے

datetime 8  مئی‬‮  2019

آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو قومی ٹیم جوائن کرلیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ شعیب ملک (آج)جمعرات کو ٹیم کو ساؤتھمٹپن میں جوائن کریں گے اور دوسرے ون ڈے کی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔ذرائع کے مطابق ٹیم جوائن کرنے کے بعد ہفتے کے میچ میں ان کی شمولیت کا انحصار فٹنس پر ہوگا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آل راؤنڈر شعیب ملک جمعرات کو قومی ٹیم جوائن کرلیں گے

ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ توڑ دیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ توڑ دیا

بنگلور(این این آئی) آئی پی ایل میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی سے بحث کے بعد انگلش امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ ہی توڑ دیا۔سن رائزرز حیدرآباد سے میچ میں نائجل نے امیش یادیو کی گیند کو نو قرار دیا جبکہ ری پلیز میں بولر کا پاؤں لائن سے پیچھے… Continue 23reading ویرات کوہلی سے بحث کے بعد امپائر نائجل لونگ نے غصے میں دروازہ توڑ دیا

ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

datetime 8  مئی‬‮  2019

ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

کابل(این این آئی) ورلڈکپ 2019 کے لیے افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی جرسی کی رونمائی کردی۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے افغان ٹیم کی ورلڈکپ 2019 میں پہنی جانے والی وردی کی تصاویر جاری کردی گئیں جس میں افغان پرچم کے رنگ نمایاں ہیں۔افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی… Continue 23reading ورلڈکپ 2019 کے لیے افغان کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

datetime 8  مئی‬‮  2019

لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست

بارسلونا(این این آئی)یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول کے ہاتھوں بارسلونا کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا،سیمی فائنل سیکنڈ لیگ میں لیورپول نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔لیورپول مجموعی طور پر گول اسکور کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی۔

قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

datetime 8  مئی‬‮  2019

قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

ریو ڈی جینرو (این این آئی)قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے،دو روزہ ورلڈ سیریز دس مئی کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں شروع ہوگی۔انعام بٹ کے مطابق میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ایک مرتبہ پھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے… Continue 23reading قومی پہلوان انعام بٹ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں شرکت کے لیے برازیل روانہ ہوگئے

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

datetime 8  مئی‬‮  2019

پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ(این این آئی)پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 9مئی کو کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 9اور تیسرا 12مئی کو کھیلا جائیگا، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 15سے 23 مئی تک مکمل ہوجائیں گے۔بسمہ معروف 15رکنی اسکواڈ کی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کی خواتین ٹیم اور جنوبی افریقہ کی خواتین کے درمیان دوسرا ون ڈے (کل)کھیلا جائیگا

انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2019

انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

مانچسٹر(این این آئی)انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا،میچ کے 70 ویں منٹ میں کومپنی نے گول کرکے مانچسٹر سٹی کو برتری دلائی جو آخر تک برقرار رہی۔اس فتح کے بعد مانچسٹر سٹی… Continue 23reading انگلش پریمیر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے لیسٹر سٹی کو ایک گول سے ہرا دیا

1 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 2,282