جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کااسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

datetime 9  اپریل‬‮  2019

لاہور ہائیکورٹ کااسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ناصر جمشید کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کااسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

زمبابوے اور یو اے ای کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

زمبابوے اور یو اے ای کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (این این آئی) زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (آج) بدھ سے ہو گا۔ زمبابوے نے ابتدائی طور پر افغانستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کرنی تھی تاہم میچز کی نشریات کے حوالے سے اختلافات کی وجہ… Continue 23reading زمبابوے اور یو اے ای کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان15 اپریل کو ہو گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان15 اپریل کو ہو گا

ممبئی (این این آئی) رواں برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان 15 اپریل کو ہو گا، بھارتی قائد ویرات کوہلی کی بھی اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق… Continue 23reading ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان15 اپریل کو ہو گا

ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی

اسلام آباد (این این آئی)ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری شہباز احمد سینئر کے مطابق14 روزہ دورے میں مہمان ٹیم قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کے ساتھ 6 میچز کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ 13 اپریل سے گوجرہ میں ڈویلپمنٹ ٹیموں کی لیگ شروع ہو… Continue 23reading ازبکستان کی ہاکی ٹیم 16 اپریل کو لاہور پہنچے گی

انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغازآج سے ہوگا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغازآج سے ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغاز (آج) بدھ سے اسلام آباد میں ہو گا جس کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن پاکستان آرمی اور پولیس کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔ چمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے زیراہتمام کھیلی جانیوالی انٹر… Continue 23reading انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویڑنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ کا آغازآج سے ہوگا

ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019

ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (آج) بدھ کو مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں 24 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 13 غیر ملکی… Continue 23reading ہواوے انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج کھیلا جائے گا

آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ 25 اپریل سے شروع ہوگی

datetime 9  اپریل‬‮  2019

آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ 25 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام اور فیصل آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے اشتراک سے آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ 25 سے29 اپریل تک کھیلی جائیگی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ فیصل آباد میں شیڈول ایونٹ میں ملک بھر… Continue 23reading آل پاکستان انٹر سکول بلائنڈ کر کٹ چمپئن شپ 25 اپریل سے شروع ہوگی

ورلڈ کپ 2019: پی سی بی نے 18کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ 2019: پی سی بی نے 18کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی

لاہور( آن لائن )پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ورلڈکپ 2019کیلئے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی ہے جبکہ حتمی سکواڈ کے انتخاب کیلئے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کے روز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے اور اب سکواڈ… Continue 23reading ورلڈ کپ 2019: پی سی بی نے 18کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی

تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ورلڈکپ2019ء کے لئے اسکواڈ منتخب کیا جا ئے گا،سرفراز احمد

datetime 8  اپریل‬‮  2019

تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ورلڈکپ2019ء کے لئے اسکواڈ منتخب کیا جا ئے گا،سرفراز احمد

کراچی(این این آئی)کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ورلڈکپ 2019ء کیلئے اسکواڈ منتخب کیا جائیگا،آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ورلڈکپ میں سب سے اوپر ابھر کر سامنے آئیں گی، ٹیم میچ میں آرمی کیپ پہن سکتی ہے۔ امام الحق اور فخر زمان… Continue 23reading تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ورلڈکپ2019ء کے لئے اسکواڈ منتخب کیا جا ئے گا،سرفراز احمد

Page 592 of 2260
1 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 2,260