جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹاپ آرڈر کی کارکردگی اہم ہوگی : اظہر علی

datetime 6  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹاپ آرڈر کی کارکردگی اہم ہوگی : اظہر علی

لاہور(این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو کمزور حریف خیال نہیں کیا جاسکتا۔ قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹراظہر علی نے کہا کہ کپتان سرفراز احمد کو باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات میسر ہیں، پاکستان کی بولنگ ہمیشہ سے مضبوط رہی ہے،… Continue 23reading ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹاپ آرڈر کی کارکردگی اہم ہوگی : اظہر علی

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے لیے ممکنہ 24ویمنز کرکٹرز کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2019

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے لیے ممکنہ 24ویمنز کرکٹرز کا اعلان

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقا کیخلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے لیے پاکستان کی ممکنہ 24 پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا ہے۔حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان 13 اپریل کو کیا جائے گا جب کہ تربیتی کیمپ9 سے 27 اپریل تک ساتھ اینڈ کلب کراچی میں ہوگا۔ عروج ممتاز کی سربراہی میں… Continue 23reading جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے لیے ممکنہ 24ویمنز کرکٹرز کا اعلان

پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے سوات میں شروع ہو گا

datetime 6  اپریل‬‮  2019

پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے سوات میں شروع ہو گا

سوات (این این آئی)پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ (آج) اتوار سے گراسی گراؤنڈ سوات میں شروع ہو گا۔ٹورنامنٹ آرگنائزر محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں 6 چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ،گروپ اے میں شانگلہ، سوات اور بونیر جبکہ گروپ بی میں چترال، دیر… Continue 23reading پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے سوات میں شروع ہو گا

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپین باؤلر یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر یاسر شاہ کی مراکش کی ایک حسینہ کے ساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر… Continue 23reading یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

کولمبیا : کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے بگوٹا میں شروع ہوگا

datetime 5  اپریل‬‮  2019

کولمبیا : کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے بگوٹا میں شروع ہوگا

بگوٹا (این این آئی)کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے لئے… Continue 23reading کولمبیا : کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے بگوٹا میں شروع ہوگا

26 ویں مینز اینڈ 9 ویں وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

datetime 5  اپریل‬‮  2019

26 ویں مینز اینڈ 9 ویں وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد(این این آئی) 26 ویں مینز اینڈ 9 ویں وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ شپ 30اپریل سے 4 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لیں گی… Continue 23reading 26 ویں مینز اینڈ 9 ویں وویمنز قومی جوڈو چمپئن شپ 30اپریل سے 4 مئی تک اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

تین رکنی قومی جونیئر ڈیوس کپ ٹیم آج بنکاک روانہ ہو گی

datetime 5  اپریل‬‮  2019

تین رکنی قومی جونیئر ڈیوس کپ ٹیم آج بنکاک روانہ ہو گی

اسلام آباد (این این آئی) 3 رکنی قومی جونیئر ڈیوس کپ ٹیم جونیئر ڈیوس کپ کے فائنل کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے( آج )ہفتہ بنکاک تھائی لینڈ کیلئے ر وانہ ہو گی۔ ایونٹ 8سے 13 اکتوبر تک بنکاک تھائی لینڈ کھیلا جائیگا، تین رکنی ٹیم میں زلان خان، عبداللہ عدنان اور ریان جواد شامل ہیں… Continue 23reading تین رکنی قومی جونیئر ڈیوس کپ ٹیم آج بنکاک روانہ ہو گی

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

datetime 5  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ (آج) ہفتہ کو ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے ۔ پہلے میچ میں روور کلب کا مقابلہ ایور گرین کلب سے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں اکبر کلب… Continue 23reading اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے مزید دو میچ آج کھیلے جائیں گے

ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

datetime 5  اپریل‬‮  2019

ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ہواوے انٹرنیشنل مینزسکواش ٹورنامنٹ (آج )ہفتہ سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا جس میں پاکستان سمیت سولہ غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں سولہ غیر ملکی اور آٹھ پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں یہ ٹورنامنٹ 10 اپریل تک جاری رہے گا،… Continue 23reading ہواوے انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ برائے مینز آج سے شروع ہوگا

Page 595 of 2260
1 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 2,260