جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیڈول اور کپتان کا اعلان کردیا،تیاریوں کے لئے گرین شرٹس کو گیارہ میچ ملیں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیڈول اور کپتان کا اعلان کردیا،تیاریوں کے لئے گرین شرٹس کو گیارہ میچ ملیں گے

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے تحت میگا ایونٹ کی تیاریوں کے لئے گرین شرٹس کو گیارہ میچ ملیں گے۔سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہوگی۔پی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے شیڈول اور کپتان کا اعلان کردیا،تیاریوں کے لئے گرین شرٹس کو گیارہ میچ ملیں گے

ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کیلئے تیار ہیں،کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا : مکی آرتھر

datetime 2  اپریل‬‮  2019

ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کیلئے تیار ہیں،کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا : مکی آرتھر

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں،ون ڈے سیریز سے کئی مثبت چیزیں سامنے آئیں، عابد علی کی کارکردگی نے بہت متاثر کیا، ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق ہم بہت کلیئر ہیں ہمارے پاس ہرکھلاڑی… Continue 23reading ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کیلئے تیار ہیں،کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا : مکی آرتھر

انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی کا نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبرداری کااعلان

datetime 2  اپریل‬‮  2019

انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی کا نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبرداری کااعلان

لندن (این این آئی)انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی نے نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبرداری کااعلان کر دیا انہوں نے لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنا تھی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ویلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کی وجہ سے انہوں نے آئی پی ایل میں شرکت… Continue 23reading انگلش آل راؤنڈر ڈیوڈ ویلی کا نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبرداری کااعلان

آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک روزہ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کا شکار ہونے والی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پانچ صفر کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کے کھلاڑی غیرملکی پرواز ای کے 622کے ذریعے دبئی سے لاہور علامہ اقبال… Continue 23reading آسٹریلیا کے ہاتھوں شر مناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی

2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

datetime 2  اپریل‬‮  2019

2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

لاہور(این این آئی)2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم نے2ٹیموں کے خلاف10ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور8میچ ہارے قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی کاتناسب80فیصداورکامیابی کاتناسب20فیصدرہا۔قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف5میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور3میچ ہارے جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب40فیصداورمیچ ہارنے… Continue 23reading 2019ء کے پہلے چار ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی ،ناکامی کا تناسب80فیصد

پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

لاہور(این این آئی) پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ3 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔… Continue 23reading پاکستانی خواتین ٹیم مئی جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی

والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

ٹیکساس(این این آئی)والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ (کل) جمعرات4 اپریل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگے جبکہ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر اینڈریو لانڈری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ چار روز جاری… Continue 23reading والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے سات اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے

datetime 2  اپریل‬‮  2019

18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے

اسلام آباد(این این آئی)18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹل جیت لئے ،پاکستان واپڈا اور سندھ کی ٹیمیں بالترتیب مردوں اور خواتین کے ٹائٹل کے دفاع کو برقرار رکھنے میں ناکام رہیں۔ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ… Continue 23reading 18 ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹل اپنے نام کرلئے

انڈین پریمیئر لیگ کا بھانڈہ پھوٹ گیا، للت مودی کا دہلی اور کولکتہ کے مابین میچ میں فکسنگ کا انکشاف 

datetime 1  اپریل‬‮  2019

انڈین پریمیئر لیگ کا بھانڈہ پھوٹ گیا، للت مودی کا دہلی اور کولکتہ کے مابین میچ میں فکسنگ کا انکشاف 

کولکتہ(آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی نے انڈین پریمیئر لیگ میں دہلی اور کولکتہ کے مابین میچ کے دوران فکسنگ کا انکشاف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری میچ کی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دہلی کے کپتان ریشپ پنٹ وکٹ کے پیچھے آواز لگاتے ہوئے… Continue 23reading انڈین پریمیئر لیگ کا بھانڈہ پھوٹ گیا، للت مودی کا دہلی اور کولکتہ کے مابین میچ میں فکسنگ کا انکشاف 

Page 598 of 2260
1 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 2,260