بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاک افغان میچ کے دوران اور بعد میں افغان شہریوں کی بدتہذیبی،قومی کرکٹر محمد حفیظ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) قومی کرکٹر محمد حفیظ نے شائقینِ کرکٹ سے درخواست کی ہے کہ ورلڈ کپ کے ایونٹ سے لطف اندوز ہوں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کھیل کو برے واقعات، قانون شکنی اور کسی کی توہین کر کے خراب نہ کیا جائے۔ انہوں نے شائقین کو صبر رکھنے اور برداشت کرنے کی درخواست کی ہے۔ یا درہے کہ گزشتہ روز پاک افغان میچ کے دوران اور بعد میں افغان شہریوں نے بد تہذیبی کا

مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی شہری پر دھاوا بول دیا تھا۔ کچھ افغانیوں نے ایک پاکستانی شہری پر دھاوا بولا اور اس پر ڈنڈے اور گھونسے برسائے۔اس کے بعد افغان شرپسند تماشائیوں سے شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش، میچ ختم ہوتے ہی شرپسند افغانی میدان میں کود پڑے اور پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش کی، تاہم سیکورٹی اہلکاروں نے بروقت مداخلت کرکے پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین پہنچا دیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…