جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سپورٹس بورڈ پنجاب نے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے میڈلز کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 29  مارچ‬‮  2019

سپورٹس بورڈ پنجاب نے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے میڈلز کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب نے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے میڈلز کی تفصیلات جاری کردی ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑی 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے لئے بھرپور تیاری کریں۔ اور اب وقت آگیا ہے کہ… Continue 23reading سپورٹس بورڈ پنجاب نے 72ویں پنجاب گیمز 2019ء کے میڈلز کی تفصیلات جاری کردیں

بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ 2 اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں پر پابندی ختم، ورلڈ کپ میں حصہ لیں گے

datetime 28  مارچ‬‮  2019

بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ 2 اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں پر پابندی ختم، ورلڈ کپ میں حصہ لیں گے

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی ختم ہوگئی۔جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12 ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بال… Continue 23reading بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ 2 اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں پر پابندی ختم، ورلڈ کپ میں حصہ لیں گے

شائقین کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تنخواہ اور مراعات کی ادائیگی کارکردگی سے مشروط کرنیکی تجویز دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

شائقین کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تنخواہ اور مراعات کی ادائیگی کارکردگی سے مشروط کرنیکی تجویز دیدی

لاہور(این این آئی) شائقین کرکٹ نے آسٹریلیا سے تین میچوں میں شکست اور کارکردگی میں عدم تسلسل پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تنخواہ اور مراعات کارکردگی سے مشروط کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکردگی میں بہتری کیلئے اس طرز کے اقدامات نا گزیر ہو چکے ہیں ، کھلاڑیوں کے ٹی… Continue 23reading شائقین کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تنخواہ اور مراعات کی ادائیگی کارکردگی سے مشروط کرنیکی تجویز دیدی

رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد رہا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد رہا

لاہور ( این این آئی) اگرسال2019ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس کاجائزہ لیاجائے تواس سال زیادہ ترمیچوں میں قومی کرکٹ ٹیم کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 2019 میں پاکستان نے2ٹیموں کے خلاف8ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے2میچ جیتے اور6میچوں میں شکست کاسامناکرناپڑا ۔پاکستان کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد ہے۔ آسٹریلیاکے خلاف3میچ… Continue 23reading رواں سال پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی کا تناسب 25 فیصد رہا

ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ کاٹیم میں شامل کر نے کاعندیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ کاٹیم میں شامل کر نے کاعندیہ

جمیکا /اسلام آباد (این این آئی)ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ نے سیمی کو ٹیم میں شامل کرنیکاعندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکی اسکیرٹ نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کسی بھی اہل کھلاڑی کو شامل کیا جاسکتا… Continue 23reading ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے،بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ کاٹیم میں شامل کر نے کاعندیہ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیاہے ۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل صدیق شیخ کے مطابق رحیم یار سے تعلق رکھنے والے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیا

ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور(این این آئی) ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، کھلاڑیوں کی کارکردگی،باڈی لینگوئج اورفٹنس مسائل سے قومی کرکٹ ٹیم نکل نہ سکی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکے ہاتھوں سیریزکے پہلے تین میچوں میں عبرتناک شکست نے قومی سلیکشن کمیٹی کی قابلیت کا پول بھی کھول کر رکھ دیا۔آسٹریلیاکے… Continue 23reading ورلڈ کپ2019ء سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس نے خطرے کی گھنٹی بجادی

یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو ہوگی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، راولپنڈی ڈویڑنل کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمران علی نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و… Continue 23reading یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو ہوگی

اے ایف سی کاایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

اے ایف سی کاایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی

لاہور(این این آئی)ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی کا اظہارکردیا ۔اے ایف سی کے جنرل سیکرٹری داتو ونڈسرنے کہا ہے کہ پی ایف ایف کی نومنتخب باڈی کے کسی عہدیدارسے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور کوالا لمپور میں بھی کوئی ملاقات نہیں ہو گی۔ ا ے… Continue 23reading اے ایف سی کاایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی

Page 603 of 2260
1 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 2,260