نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا : سرفراز احمد
کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا ۔ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اندازہ ہے کہ میری بیٹنگ ٹیم کیلئے کتنی اہمیت رکھتی ہے اور اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے… Continue 23reading نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا : سرفراز احمد