محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید پیدا ہو گئی
لاہور( این این آئی) قومی کرکٹر محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید یدا ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کی برطانیہ میں ہاتھ کی دوسری سرجری مکمل ہو گئی ہے ۔محمد حفیظ آئندہ چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے اور ڈاکٹروں نے انہیں دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے… Continue 23reading محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید پیدا ہو گئی