پاکستانی خواتین ٹیم مئی2019ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی
لاہور(این این آئی) پاکستانی خواتین ٹیم مئی 2019ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹور میچ یکم مئی کو پورٹ چیفسٹروم میں کھیلا جائیگا، دوسرا ٹور میچ3 مئی کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔… Continue 23reading پاکستانی خواتین ٹیم مئی2019ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف دو پریکٹس میچ ، تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی