شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے اْنہیں بیوقف اور احمق قرار دیدیا۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ہے کہ”بھارت کو پاکستان کے… Continue 23reading شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا