’’مجھے اس کھلاڑی نے کہا کہ اللہ ہمارے ساتھ ہے‘‘ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد انگلینڈ کے کپتان نے بڑا انکشاف کردیا

15  جولائی  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئین مورگن نے کہا کہ ” میچ کے دوران لیگ سپنر عادل رشید نے مجھے کہا کہ بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے “۔ ان کا کہناتھا کہ ہماری ٹیم میں ہر نسل اور عقیدے کے لوگ ہیں جنہوں نے اپنے عقائد کے

مطابق مجھے یہ بات کہی ۔انگلش کپتان کا کہناتھا کہ سپر اوور کے دوران میں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں اس مشکل گھڑی سے لطف اندوز ہونے کا مشورہ دیا ۔میری کوشش تھی کہ کھلاڑیوں کو اعصابی تنائو سے نکال کر ان کے چہروں پر مسکراہٹ لائوں جس پر تمام کھلاڑیوں نے اچھا رد عمل دیا،میگا ایونٹ جیتنا اب بھی ایک خواب لگ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…