پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ
لندن(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کپتان سرفراز احمد کو برا بھلا کہنے والے لڑکے کیخلاف کارروائی کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ انگلینڈ میں ہراسانی کے مختلف… Continue 23reading پی سی بی کا سرفراز کو برا بھلا کہنے والے کیخلاف کارروائی کیلئے آئی سی سی سے رابطہ











































