بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں نیوزی لینڈ کی جیت کا جشن، سوشل میڈیا پر بھارت کی ہار پر دلچسپ تبصرے

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیمی فائنل میں ایک آسان ہدف نہ حاصل کر سکی جس پر وہ نیوزی لینڈ سے 18 رنز سے ہار گئی، اس شکست پر بھارتی کرکٹ شائقین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی شکست پر جشن منایاگیا، نیوزی لینڈ کی بھارت سے جیت کی خوشی میں سری نگر میں کشمیری نوجوانوں نے آتش بازی کی اور بھارتی ٹیم کی شکست پر خوشی

کا اظہار کیا۔بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، کسی نے کہا کہ دوسروں کے لیے گڑھا کھودا اور خود گر گئے، کسی نے کہا کہ ٹکٹ کٹاؤ اور گھر جاؤ۔ سوشل میڈیا پر کوئی کہہ رہا ہے کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ غرض بھارت کی شکست پر تبصروں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں بھارت نے شکست کھا کر پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…