قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سمیت دیگر حکام کو آج طلب کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سمیت دیگر حکام کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں (آج )جمعہ کو طلب کرلیا۔ تفصیلا ت کے مطابق قائمہ کمیٹی کا اجلاس پہلے 6مئی کو طلب کیا گیا تھا جس میں پی سی بی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سمیت دیگر حکام کو آج طلب کرلیا