پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان میں فٹبال کا بحران مزید شدید تر ہو گیا اور پاکستان میں حقائق کی چھان بین کیلئے آنے والے فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے وفد کا دورہ مئی تک ملتوی ہو گیا ہے۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے وفد نے رواں ماہ… Continue 23reading پاکستان فٹبال کو ایک اور دھچکا، فیفا اور اے ایف سی مشن نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

فٹبال چیمپئنز لیگ : بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0۔1 سے شکست دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2019

فٹبال چیمپئنز لیگ : بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0۔1 سے شکست دیدی

بارسلونا (این این آئی)فٹبال چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں یووینٹس اور آئیکس کا اعصاب شکن مقابلہ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا، کرسٹیانو رونالڈو نے سٹائلش گول سے ایونٹ میں ریکارڈ ایک سو پچیسواں گول سکور کر لیا۔ دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا تگڑا مقابلہ ہوا، شاء کے اون گول نے میسی… Continue 23reading فٹبال چیمپئنز لیگ : بارسلونا نے مانچسٹر یونائٹڈ کو 0۔1 سے شکست دیدی

قومی کرکٹرز نے بریانی کیا کھائی وسیم اکرم بھڑک اٹھے ،بڑے خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

قومی کرکٹرز نے بریانی کیا کھائی وسیم اکرم بھڑک اٹھے ،بڑے خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اختر نے قومی ٹیم کو بریانی کھانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم بریانی کھا کر ورلڈ کپ نہیں جیت سکتی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ ورلڈ کپ مئی کے… Continue 23reading قومی کرکٹرز نے بریانی کیا کھائی وسیم اکرم بھڑک اٹھے ،بڑے خطرے سے پیشگی آگاہ کردیا

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی)چیف سلیکٹر 18اپریل کو ورلڈکپ اوردورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کریں گے۔ورلڈکپ قومی کرکٹ ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کمیٹی کا اجلاس 15، 16اور 17اپریل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا۔ ذرائع نے بتایاکہ محمد عامرکو ورلڈکپ سے قبل میچز میں… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مصر کے محمد الشربینی نے ہواوے انٹرنیشنل مینز اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

مصر کے محمد الشربینی نے ہواوے انٹرنیشنل مینز اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد(این این آئی)مصر کے محمد الشربینی نے پاکستان کے فرحان محبوب کو 3-2سے شکست دیکر ہواوے انٹرنیشنل مینز اسکواش ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ فائنل میں شکست پر فرحان محبوب نے غصہ میں آکر اپنا ریکٹ توڑ ڈالا ۔ مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے… Continue 23reading مصر کے محمد الشربینی نے ہواوے انٹرنیشنل مینز اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

datetime 11  اپریل‬‮  2019

آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

لاہور (این این آئی)آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں۔  آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول وارم اپ میچز کی ٹکٹیں بدھ سے فروخت شروع ہو گئی ہیں، یہ ٹکٹیں آفیشل سائٹ سے خریدی جا سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق میگا… Continue 23reading آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کردیں

کر کٹ میچ کے دوران کھلاڑی کوبلے مار کر ہلاک کر دیا گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

کر کٹ میچ کے دوران کھلاڑی کوبلے مار کر ہلاک کر دیا گیا

ساہیوال(اے این این)نواحی چک76/5Rمیں کر کٹ کے کھلاڑی کامران کو بلے مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔واقعات کے مطابق اسی چک میں کر کٹ کے میچ کے دوران کامران کھلاڑی کو آئوٹ دینے کے تنا زعہ پر بلے مار کر کھلاڑیوں نے کامران کو شدید زخمی کر دیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال… Continue 23reading کر کٹ میچ کے دوران کھلاڑی کوبلے مار کر ہلاک کر دیا گیا

یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

datetime 10  اپریل‬‮  2019

یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

لاہور(این این آئی) پاکستانی ٹیم کے سابق مازیہ ناز کھلاڑی یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے ، چند شرائط طے کر نے کے بعد ذمہ داری سونپ دی جائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ… Continue 23reading یونس خان پاکستانی جونیئر ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل تین کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائی کے طور پر انگلینڈ بھیجے گا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل تین کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائی کے طور پر انگلینڈ بھیجے گا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل تین کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائی کے طور پر انگلینڈ بھیجے گا ۔ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے 15 کھلاڑیوں کے ساتھ 13 رکنی سپورٹ اسٹاف شامل ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ میں آئندہ ماہ کی 30 تاریخ کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل تین کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائی کے طور پر انگلینڈ بھیجے گا

1 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 2,282